Definition,Incidence, Causative agent, Transmission, Clinical signs, Postmortem examination, Diagnosis, Treatment
جراثیمی امراض کے علاوہ بہت سی ایسی بیماریاں بھی ہیں جو
وائرس سے پیدا ہوتی ہیں اور پولٹری فارمرز کو سخت نقصانات پہنچانے کا سبب بنتی ہیں
۔ ذیل میں وائرس سے ہونے والی چند بیماریوں کی تفصیل پیش کی جارہی ہے۔
۱۔ رانی کھیت (Newcastle Disease)
2۔ متعدی کھانسی (Infectious Bronchitis)
3۔ پرندوں کا انفلوئینزا (Avian Influenza)
4۔ سانس کی نالی اور حلق کی متعدی سوزش(Infectious Laryngeotracheitis)
5۔ مرغیوں کی چیچک(Fowl Pox)
6۔ عارضئہ آب قلب(Hydropericardium Syndrome)
7۔ لیکوسس کی بیماری (Lymphoid Leucosis)
8۔ مریکس کی بیماری (Marek's Disease)
9۔ گمبورو (Infectious Bursal Disease)
No comments:
Post a Comment