مرغیوں کے
اہم جراثیمی امراض(Important bacterial diseases of chickens)
جراثیم ایسے زندہ اجسام کو کہتے ہیں جو بظاہر
آنکھ سے نہیں دیکھے جاسکتے اور انہیں صرف خوردبین کی مدد سے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ
جراثیم ہوا، خوراک، پانی کے برتن اور دیگر ماحول میں پائے جاتے ہیں۔ مرغیوں میں
جراثیم بیماری پھیلانے کے نقطہ نظر سے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ جراثیم مرغیوں میں درج
ذیل بیماریاں پیدا کرتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment